9 دسمبر، 2024، 6:34 PM

دمشق، حرم حضرت زینب علیہا السلام کے تازہ ترین مناظر+ ویڈیو

دمشق، حرم حضرت زینب علیہا السلام کے تازہ ترین مناظر+ ویڈیو

دمشق پر تکفیریوں کے قبضے کے بعد حضرت زینب علیہا السلام کے حرم کا ماحول پرسکون اور زائرین پرامن ماحول میں زیارت کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق، شام کے دارالحکومت دمشق پر تکفیری دہشت گردوں کے قبضے کے بعد حضرت زینب علیہا السلام کے ضریح مبارک سمیت مقدس مقامات کے بارے میں تشویش پائی جاتی ہے۔

دمشق سے موصولہ اطلاعات کے مطابق حضرت زینب علیہا السلام کے حرم مقدس کا ماحول پرامن اور پرسکون ہے۔ حرم زائرین کے لئے کھلا ہے اور زائرین اطمینان کے ساتھ حرم مبارک کی زیارت کررہے ہیں۔

اس ویڈیو میں حضرت مبارک میں ظہر کے وقت کا منظر مشاہدہ کرسکتے ہیں۔

News ID 1928691

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • زیشان عباس سمائیری PK 22:06 - 2024/12/09
      0 0
      شام کی موجودہ صورتِ حال اور تکفیری دہشت گردوں کے حوالے سے مختلف بیانیے موجود ہیں، جن میں ایک اہم نقطہ یہ بھی ہے کہ تکفیری گروہوں کو اہلسنت والجماعت سے جوڑنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ یہ ایک گمراہ کن سوچ ہے جو حقیقت سے کوسوں دور ہے۔ یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ تکفیری دہشت گردوں کا تعلق کسی بھی مسلک یا مذہب سے